Manam ghulam e hazrat e shah e najaf
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s.) recited by Mir Hasan Mir
یا علی
یا علی
یا علی
علی مولا، مولا
علی مولا
علی مولا، مولا
علی مولا
علی علی یا مولا
علی علی یا مولا
قلب من
علی علی علی علی
روح من
علی علی علی علی
جان من
علی علی علی علی
جان من
مولانا علی علی
علی مولا، علی مولا، علی مولا
دل کھنچا جاتا ہے
دل کھنچا جاتا ہے ہر بار میرا ان کی طرف
علی علی علی
منم، منم
منم غلام حضرت شاہ نجف
مولانا علی علی
علی مولا، علی مولا، علی مولا
اذن معبود سے کونین چلاتا ہے علی
رات کی نیند سے سورج کو جگاتا ہے علی
درس توحید فرشتوں کو سکھاتا ہے علی
دو جہاں میں جہاں دیکھو نظر آتا ہے علی
تسبیحم علی علی
تقریرم علی علی
تقدیرم علی علی
علی مولا، علی مولا، علی مولا
میرے سینے میں ہے بجتی یہی نوبت یہی دف
منم، منم
منم غلام حضرت شاہ نجف
پھر سنیں گے اسی انداز میں، حیدر حیدر
صاحب العصر کی آواز میں، حیدر حیدر
آسمانوں سے یہ عیسی کی صدا آتی ہے
ہو نئے سال کے آغاز میں، حیدر حیدر حیدر
میرے لب پر ہو علی علی
ہر اک گھر گھر ہو علی علی
بس اب کھل کر ہو علی علی
علی مولا، علی مولا، علی مولا
اک طرف سارا
اک طرف سارا زمانہ ہے علی ایک طرف
منم، منم
منم غلام حضرت شاہ نجف
دامن کو آنسوؤں سے بھگوئے گا سال بھر
اپنے گناہ کندھوں پہ دھوئے گا سال بھر
رجب جو کعبے کی صورت نہیں ہنسا
صورت نہیں ہنسا
وہ آدمی نصیب کو روئے گا سال بھر
کہتی ہے کعبے کی دیوار بصد عز و شرف
علی علی علی
علی علی علی
دل علی، دلبر علی، سرور علی
راہ علی، رہبر علی، محشر علی
جان علی، جاناں علی، ایمان علی
روح علی، ریحان علی، رضوان
اللہ اللہ اللہ
منم غلام حضرت شاہ نجف
مولانا علی علی
علی مولا، علی مولا، علی مولا
دل کے ہر ساز کی دھڑکن میں علی رہتا ہے
میری آواز میرے فن میں علی رہتا ہے
بھیروی میں میرے ایمن میں علی رہتا ہے
دل کی دھمال کی جھن جھن میں علی رہتا ہے
عرفانم علی علی
قرآنم علی علی
ایمانم علی علی
علی مولا، علی مولا، علی مولا
ایک ہی در پہ
ایک ہی در پہ سدا رہتا ہوں کشکول بکف
علی علی علی
راہ علی راہ خدا
راہ علی راہ خدا
اے دل بیا بسم اللہ
اے دل بیا بسم اللہ
اسم علی حضرت رحمان علی
باطن نورانی قرآن علی
نفس علی، روح علی، جان علی
منکر تو نیست مسلمان علی
بندہ اللہ شدم با علی
یا علی و یا علی و یا علی
قدسیاں گرد طواف حرمت از دو طرف
علی علی علی
منم غلام حضرت شاہ نجف
میری عزت میری دستار بھی عشق حیدر
میری خاموشی بھی، گفتار بھی عشق حیدر
ہے میری ڈھال بھی، تلوار بھی عشق حیدر
دوستی کا میری معیار بھی عشق حیدر
جنت میں علی علی
تربت میں علی علی
سنگت میں علی علی
علی مولا، علی مولا، علی مولا
دشمن فاطمہ
دشمن فاطمہ زہرا ہے فقط میرا ہدف
حق کا عرفان
حق کا عرفان جو پایا تو علی یاد آیا
دل میں قرآن
دل میں قرآن سمایا تو علی یاد آیا
حق کا عرفان جو پایا تو علی یاد آیا
اپنے گھر سے میں چلا کر کے ارادہ حج کا
تھی یہ نیت کہ کروں گا میں طواف کعبہ
کعبہ جب سامنے
کعبہ جب سامنے آیا تو علی یاد آیا
یاد آیا
ایک ہی در ہے
ایک ہی در ہے علی جس کا یہ کعبہ ہے صدف
علی علی علی
منم غلام حضرت شاہ نجف
میری پرواز سے کوتاہ نظر جلتے ہیں
لوگ کچھ کر نہیں سکتے ہیں مگر جلتے ہیں
یا علی کہہ کے وہاں سے میں گزر جاتا ہوں
جہاں جاتے ہوئے جبریل کے پر جلتے ہیں
دانائی علی علی
سچائی علی علی
دارائی علی علی
علی مولا، علی مولا، علی مولا
بادشاہوں کو بھی حاصل نہیں ہوتا یہ شرف
منم غلام حضرت شاہ نجف
مولانا علی علی
علی مولا، علی مولا، علی مولا
ناجی نوح نبی از دل دریا بودی
شب معراج تو در عالم بالا بودی
ہمہ دیدند بہ یک شب تو چہل جا بودی
در دو عالم تو فقط لائق زہرا بودی
جنگ آور علی علی
سر لشکر علی علی
حق حیدر علی علی
علی مولا، علی مولا، علی مولا
نام زیبا یہ تو مولا بہ اذاں داد شرف
منم غلام حضرت شاہ نجف
یا علی، یا علی، یا علی
وہاں قدم کا ہے کیا کام
اے ادب توبہ
سروں سے چلنے کے قابل ہیں
کوچہ ہائے نجف
ملی انگوٹھی بھی ویسی ہی تھا نگیں جیسا
نجف برائے علی تھا، علی برائے نجف
ادھر سے کوشش کامل ہے اور
ادھر سے کشش
انیس ہم نہ رہیں گے کہیں سوائے نجف
منم غلام حضرت شاہ نجف
لفظ و معنی ہے نہ ابجد ہے علی سے آگے
کوئی منزل ہے نہ مقصد ہے علی سے آگے
شہر توحید کی سرحد ہے علی سے آگے
صرف بندوں میں محمد ہے علی سے آگے
تاروں میں علی علی
پاروں میں علی علی
یاروں میں علی علی
علی مولا، علی مولا، علی مولا
ذکر حیدر ہی تکلم ہے زباں کا مصرف
منم غلام حضرت شاہ نجف
شاہ نجف
علی علی علی
دل علی، دلبر علی، سرور علی
راہ علی، رہبر علی، محشر علی
جان علی، جاناں علی، ایمان علی
روح علی، ریحان علی، رضوان
اللہ اللہ اللہ
مولانا علی علی
علی مولا، علی مولا، علی مولا
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.