Na koi amal hai
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Rasool Allah (s.a.w.w) recited by Ali Shanawar and Ali Jee
نہ کوئی عمل ہے نہ میں پارسا ہوں
میری بات تیرے کرم سے بنی ہے
میں کچھ بھی نہیں ہوں مگر یہ شرف ہے
کہ رخ میرے آقا کا میری طرف ہے
ارے میں تو بس ان کے در کا گدا ہوں
میرے مصطفی کے جو در کا گدا ہے
حقیقت میں دیکھو تو وہ بادشاہ ہے
تیری نظر رحمت کا طالب رہا ہوں
جہاں مانگتا ہوں وہ تیرا ہی در ہے
مجھے ناز ہے تو اسی بات پر ہے
میرے آقا تیرے میں در کا گدا ہوں
بھٹکنے سے مولا نے مجھ کو بچایا
سدا مجلسوں میں ہے مجھ کو بلایا
تیری ذات سے معتبر ہو گیا ہوں
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.