Tu Ali Ki Karta Hai Humsari
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s) recited by Ali Shanawar and Ali Jee
یا علی تو علی کی کرتا ہے ہمسری
یہ تیرے ضمیر کی بھول ہے
تجھ میں علی کی ولا نہیں
تیری بندگی بھی فضول ہے تو علی کی کرتا ہے ہمسری
یہ جو کر رہا ہے تو سختیاں، میرے پیار کا ہے یہ امتحان تجھے تخت پر بھی سکون نہیں، مجھے دار پر بھی ملی اماں میں عدو کو کیوں نہ عدو کہوں
میری زندگی کا اصول ہے میں مروں تو لب پہ ہو یا علی
مجھے ایسا مرنا قبول ہے تو علی کی کرتا ہے ہمسری
وہ علی جمال انعام وہ علی جو حاصل کل کفن اسے کیا کہوں تو خود بتا، چلو تجھ پہ چھوڑا یہ فیصلہ جسے حق نے بخشا ہے مرتبہ، جو ازل سے شوہر بتول ہے جہاں جاگتا تو امام ہے، کبھی سو گیا تو رسول ہے تو علی کی کرتا ہے ہمسری یہ تیرے ضمیر کی بھول ہے تجھ میں علی کی ولا نہیں تیری بندگی بھی فضول ہے یا علی
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.