Ye sughra ne likha
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Bibi Sughra (s.a) recited by Dilawar Hasan
یہ صغریٰ نے لکھا چلے آییےء گا
ملے خط جو بھیا چلے آییےء گا
اداسی کے جنگل میں بیٹھی ہوی ہوں
مدینہ ہے سونا چلے آییےء گا
یہ صغریٰ نے لکھا۔۔۔
مزار محمد پہ کرنے چراغاں
میں جاتی ہوں تنہا چلے آییےء گا
یہ صغریٰ نے لکھا۔۔۔
میں بیماریوں میں بسر کر رہی ہوں
اجل کا ہے خطرہ چلے آییےء گا
یہ صغریٰ نے لکھا۔۔۔
اکیلے میرا دم گھٹا جا رہا ہے
گھٹانے کو صدمہ چلے آییےء گا
یہ صغریٰ نے لکھا۔۔۔
مصایب کے لمحے اٹھاتے اٹھاتے
ہے دل پارہ پارہ چلے آییےء گا
یہ صغریٰ نے لکھا۔۔۔
مجھے چھوڑ کر کربلا کیوں گےء تھے
کروں گی نہ شکوہ چلے آییےء گا
یہ صغریٰ نے لکھا۔۔۔
میری یاد جب بھی ستاے گی بھیا
ہے مجھکو بھروسہ چلے آییےء گا
یہ صغریٰ نے لکھا۔۔۔
اگر مجھ سے تھوڑی بہت ہے محبت
چچا سے بھی کہنا چلے آییےء گا
یہ صغریٰ نے لکھا۔۔۔
کیا سب نے آباد کربوبلا کو
نہیں کوئی اپنا چلے آییےء گا
یہ صغریٰ نے لکھا۔۔۔
ہزاروں دعائیں ملی تم کو عشرت
سنا جس نے نوحہ چلے آییےء گا
یہ صغریٰ نے لکھا۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.