Ahmed kay aaj ghar me kohram ik bapa hay
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Bibi Fatema (s.a) recited by Nazim Party
احمدؑ کے آج گھر میں کہرام اک بپا ہے
نا حق جو قتلِ زہرہؑ امت نے کر دیا ہے
راتوں کو اٹھ کے پانی شبیرؑ کو پلانا
زینبؑ میرے حسنؑ کے تم دو کفن بنانا
زہرہ ؑنے وقتِ رخصت بیٹی سے یہ کہا ہے
حق مانگنے جو زہرہ ؑدربار میں ہے آئی
حاکم نے یہ نہ سوچا یہ ہے رسول ؑجائی
کہا مسئلہِ وراثت گئی بھول فاطمہؑ ہے
شبیرؑ نے کہا جو اماں مجھے بلاؤ
آئی صدا قبر سے میرے حسینؑ آؤ
دونوں لپٹ کے روئے یاد آئی کربلا ہے
آیہ مباہلہ سے واقف اگر وہ ہوتے
جھٹلاتے نہ کبھی وہ زہرہؑ کے دونوں بیٹے
قرآن نہ سمجھ میں امت کے آ سکاہے
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.