Nanhi zahra hun zara samjho aise na maaro
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Bibi Sakina (s.a) recited by Saen Rehman
ننی زہرہ ہوں زرا سمجھو ایسے نہ مارو، ایسے نہ مارو
خود میں دیتی ہوں تمھے نوچو نہ یوں میرے گوہر
مجھ کو اتنا تو بتا دو کے بگاڑا کیا ہے
ایک بیمار سوا میرا سہارا کیا ہے
میرے صدموں نے جھکا دی ہے جوانی میں کمر
میں تو کہتی ہوں زبح کر کے سنا لے آؤ
مجھ کو منظور ہے بابا سے ایسے ملواؤ
ساتھ بابا کے کروں گی میں خوشی سے یہ سفر
کیا خدا نے نہیں دی تم کو کوئی اولادیں
اپنے بچوں کی سنی تم نے نہیں ہیں آہیں
اس لیے ہوتا نہیں میرے یہ رونے کا اثر
حرف سارے ہی سلامت کے یوں دم توڑ گئے
تیرے ذاکر کی طرح جو بھی جہاں چھوڑ گئے
دینا محشر میں انھیں اپنی عزا کا تو سمر
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.