Hussain banke zamane
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Bibi Zainab (s.a) recited by Mir Hasan Mir
حسین بن کے زمانے پہ چھا گئی زینب
زبان تیغ سے کوفہ ہلا گئی زینب
علی کی یاد کو زندہ کیا زمانے میں
جگہ جگہ پہ خطبے سنا گئی زینب
حسین بن کے زمانے پہ۔۔۔
قدم قدم پہ جلائے حسینیت کے چراغ
دیئے یزید کے سارے بجھا گئی زینب
حسین بن کے زمانے پہ۔۔۔
اسیر ہو گئی در در پھری زمانے میں
حسینیت کو مگر جگمگا گئی زینب
حسین بن کے زمانے پہ۔۔۔
قسم خدا کی یہ احساں ہے بنت زہرا کا
ہمیں حسین کا ماتم سکھا گئی
حسین بن کے زمانے پہ۔۔۔
ضعیف بھائی کا غم بانٹنے کو مقتل میں
جواں بھتیجے کے لاشے پہ
آ گئی زینب
حسین بن کے زمانے پہ۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.