Itrat e athaar
Noha Lyrics & Urdu Writeup on As'hab e Hussain recited by Ali Yazdan
عطرت اطہر کے غم خوار اشاب حسین
لشکر عباس کے جرار اشاب حسین
جب چراغاں خیمہ شاہ شہیداں گل ہوا
کیا حبیب ابن مظاہر کیا ظہیر وا وساجہ
جوش نصرت میں ہر اک چہرہ منور ہو گیا
کربلا میں ہے فلک عصر اشاب حسین
---عطرت اطہر کے
رات بھر مہوے تلایا ہے حرم کے پاسباں
ہر قدم پر نعرہ تکبیر ہے ورد زبان
مشورے باہم یہی کہ کس کی جائے پہلے جان
ہے شب عاشور سے تیار اشاب حسین
---عطرت اطہر کے
کوششیں یہ ہیں کہ حملہ ہو تو آگے ہم بڑھے
تیغ کے جوہر دکھائے سب سے پہلے ہم لڑیں
لشکر ادا کی نظریں بھی نہ خیموں پر پڑے
عزم میں ہے آہن دیوار اشاب حسین
---عطرت اطہر کے
ہر اذان صبح پر آئے ہر اول ہو گئے
خون کی سرخی سے اپنی سب خطائیں دھو گئے
مل گیا رومال زہرہ نیند آئی سو گئے
دشت غربت میں بھی ہے معیار اشاب حسین
---عطرت اطہر کے
روک لیں گے اپنے سینوں پر ہر اک ضرب لعین
آپ پڑھئے گا نماز اے سرور دنیا و دین
ہم نماز ظہر پڑھ لیں گے سرِ خلد بریں
کہہ رہی ہے یہ بصد اسرار اشاب حسین
---عطرت اطہر کے
وقت نزاع جوں کا سر اپنے زانوں پر رکھا
مرتبہ اک یہ بھی آقا نے غلاموں کو دیا
آگئی خوشبو لہو میں جسم روشن ہو گیا
موت سے ہیں کس قدر سرشار اشاب حسین
---عطرت اطہر کے
خیمہ شبیر میں اب بے زبان کوئی نہیں
قبر اصغر دھوپ میں ہے سایہ بھی کوئی نہیں
شاہ دین مقتل میں ہے اور مہرباں کوئی نہیں
کاش جی اٹھے فقط اک بار اشاب حسین
---عطرت اطہر کے
رک نہ جائے شدت غم سے کہیں نبض امام
بریدہ ہیں بیبیاں شہید سر بازار شام
پیش ہوں گے سب حرم اب بار سر دربار عام
اور ادھر مقتل میں ہے لاچار اشاب حسین
---عطرت اطہر کے
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.